حاصل پور﴿بیورورپورٹ﴾ جمالپور کے صحافی عبدالمطلب کے والد محترم خورشید احمدگذشتہ روز انتقال فرماگئے
تھے۔اس سلسلہ میں پریس کلب حاصل پور کا ایک اجلاس زیرصدارت شیخ محمد سیلم صدر پریس کلب منعقد ہ ہوا۔ اجلاس میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کریں اس موقع پر فیاض احمد خان جنرل سیکرٹری پریس کلب۔ طارق جاوید علی۔محمد اسلم چوہان ۔ناصر اقبال جوئیہ۔ سید فخر عباس شاہ ۔شیخ طارق۔شیخ عمران۔مبارک شمسی۔ رضوان منظور۔ عبدالستار ۔شعیب انجم۔ راشد چوہدری۔ ندیم خالق۔ زبیر ملک۔ شمشاد علی۔ڈاکٹر اقبال ودیگر موجود تھے