تازہ ترینعلاقائی

چھانگا مانگاپریس کلب رجسٹرڈ کےنومنتخب عہدیدران کوسیاستدانوں کی مبارکباد

sardar talibبھائی پھیرو(نامہ نگار)چھانگا مانگا پریس کلب رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیدران کو وفاقی وزیر سردار طالب حسین نکئی،وزیر مملکت سید صمصام بخاری،سابق وفاقی وزیر سردار آصف نکئی،سابق وفاقی وزیر اعجازالحق،چیئرمین پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظورآرائیں ،چیئرمین ڈرک کورٹ رانا عبدالشکورخان،امیدوار ایم این اے رانا تنویر ریاض خان،ایم پی اے شیخ علاؤ الدین ،ایم پی اے چوہدری امجد میوء،سابق ایم پی اے راؤ شاہد قیوم خاں ،رہنماء پی ٹی آئی رانا سعید احمد خان ،سابق تحصیل ناظم رانا عباد خان اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے نو منتخب عہدیدران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اعلی صحافتی اقدار کے فروغ کیلئے اپنا بنیادی کردار ادا کریں گے اور معاشرتی نا ہمواریوں کے خلاف مثبت تبدیلی لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف معطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker