پاکستانعلاقائی

حاصلپور: پریس کلب عہدیدران کا اجلاس،3ممبران فارغ

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان) پریس کلب    حاصلپورکا اجلاس زیر  صدرات صدر شیخ محمدسلیم کے منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور  کے متعلق غور وخوض کیاگیا۔ اجلاس میں معزز ممبر پریس کلب و سنیئر صحافی ناصر اقبال جوئیہ نے قرار داد پیش کی۔ کہ ملک یسین ممبر پریس کلب اور غفران بابر ۔ناصر اقبال اعزازی ممبران کو منفی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا ہے اور صحافی برادری کے امیج کو خراب کر رہے ہیں اور صحافت کے مقدس پیشہ کو بدنام کررہے ہیں ان کو فلفور  پریس کلب حاصلپور سے فارغ کیا جائے۔مذکورہ بالا قررداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔جس پر شیخ محمد سلیم صدر پریس کلب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرد صحافت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ملک یسین ممبر پریس کلب اور غفران بابر ۔ناصر اقبال اعزازی ممبران کی رکنیت منسوخ کی جاتی ہیں اس سلسلہ میں مقامی انتظامیہ کو بھی اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف کی کیمبرین پٹرول جنگی مشقوں میں طلائی تمغہ لینے والی پاکستان آرمی کی ٹیم سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker