تازہ ترینپاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات: کس کی کتنی سیٹیں ہیں؟ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

کراچی(پاک نیوز)کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کل 246 میں سے 240 نشستوں کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں جب کہ (ن)  لیگ 7، جے یوآئی (ف) 3 ،تحریک لبیک اور آزادامیدوار نے ایک ایک سیٹ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button