علاقائی

وہاڑی:اسسٹنٹ کمشنر کے چھا پوں کے باوجود مہنگائی مافیا بےقابو

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ وہاڑی میں اسسٹنٹ کمشنر کے چھا پوں کے باو جود مہنگا ئی ما فیا بے قا بو ہو چکی ہے ڈرا ئی فروٹ ، کر یا نہ ، گو شت ، فروٹ ، مہنگے دا مو ں فروخت ہو نے لگے ۔ تفصیل کے مطا بق اگر چہ اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی مار یہ طارق کے چھا پوں سے نا قص اور مہنگی اشیائ کی فروخت میں کمی آ نے کی تو قعات تھیں تا ہم دو کا نداروں نے بعض کا لی بھیڑوں کی ملی بھگت سے چیکنگ کے نظا م پر ر فتہ ر فتہ قا بو پا نا شروع کر دیا ہے نا صرف کئے گئے جر ما نے صار فین سے و صو ل کئے جار ہے ہیں بلکہ نا قص اشیائ لا غر میو یشیوں کا گو شت ، با سی سبز یوں اور پھل شہر یوں کا مقد ر بن چکاہے جبکہ نر خ بھی 5سے10رو پے کلو بڑ ھا د یے گئے ہیں کر یا نہ میں سرخ مرچ ، چاول ، دا لیں ، چنے ، جبکہ فروٹ میں کیلا، سیب ، کنو ، سبز یوں ، میںٹما ٹر ، اور شملہ ، مہنگے دا موں بیچے جار ہے ہیں دوسری جا نب و یٹر نری ڈا کٹر نے انکشاف کیا ہے کہ وہاڑی میں جو برا ئلر ذ بح کئے جا تے ہیں ان میں اکثر طبعی ز ند گی پوری کر چکے ہیں تا ہم اپنی صلا حیت کے با عث وہ کھڑے نظر آ تے ہیں جن کا گو شت مضر صحت ہو تا ہے اسی طرح شہر یوں کے مطا بق مذ بحہ خا نے کی بجا ئے مو یشیوں کو ڈالوں میں لٹا کر لا یا جا تا ہے جو کھڑے بھی نہیں رہ سکتے اور ان کا مضر صحت گو شت شہر یوں کو فروخت کیا جا تا ہے کمشنر ملتا ن ،ڈی سی او وہاڑی اور د یگر اعلیٰ احکا م سے مہنگا ئی اور ملاوٹ کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ویلنٹائن ڈے کے موقع پر محبوبہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 22 سالہ انیس احمد کے والدین حصول انصاف کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker