تازہ ترینعلاقائی

لاہور:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں377چھاپے

cooking-oil-priceلاہور(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہور نورالامین مینگل کی ہدایت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے377دوکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 89 دوکانداروں کے چالان کیے جبکہ56400روپے جرمانہ عائد کیااور5افراد کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔ ڈی سی او لاہور نے کہا ہے کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کو گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  آپریشن ضرب عضب: تازہ کارروائیوں کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker