پاکستانتازہ ترین

سزایافتہ وزیراعظم کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کااعلان

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخاب کرائی گی، کوئی مانے یا نہ مانے مگر ہم ایسا کر کے دیکھائیں گے۔ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں عوامی لوگ ہی اقتدار میں آئیں گے۔ تقریب میں وزیراعظم نے ذوالفقار علی بھٹو کے نام پر رہائیشی اسکیم کا بھی اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرٹ پہننے پر 10 بچے باغی قرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker