پاکستان

لاہور:منصور اعجاز پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کے خلاف زہر اگلتا رہتا ہے، وزیراعظم پاکستان

لاہور: ملکی حالات کسی ملک سے تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ میمو سے ملک کو کوئی خطرہ نہیں۔ اتحادی جماعتوں کااحترام کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ ہم اپنے ہمسائیوں سے اچھے روابط چاہتے ہیں۔ دنیا کیا کہے گی کہ ایک آرٹیکل پر ہماری حکومت جاتی ہے۔ توہین عدالت کا معاملہ عدالت میں ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اتحادیوں کے ساتھ ملک کر الیکشن لڑیں۔ کابینہ میں کس کو رکھنا اور کس کو نکالنا حکومت کا کام ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیرا عظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائےگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker