پاکستانتازہ ترین

ایفیڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں مجھ پر الزام عائد نہیں ، نامزد وزیراعظم مخدوم شہاب

اسلام آباد(بیوروچیف)  وزارت عظمی کے لئے حکمران اتحاد کے امیدوار ، مخدوم شہاب الدین کاغذات نامزدگی جمع کرانے پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچ گئے ہیں۔ اپنی آمد پر صحافیوں سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ انکا بدترین دشمن بھی ان پر کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ انہوں نے کہاکہ ایفیڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں ان پر الزام عائد نہیں صرف یہ کہاجارہا ہے کہ یہ واقعہ انکے دور وزارت میں ہوا تھا ۔ وزیراعظم بننے کیلئے شیروانی تیار کرانے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ زندگی میں شیروانی صرف ایک بار شادی موقع پر سلوائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  عام آدمی پارٹی کا انتہا پسند جماعت شیوسینا پر پابندی لگانے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker