پاکستانتازہ ترین

چند لوگ پیپلزپارٹی کیخلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں،وزیراعظم

rajaوزیراعظم (مانیٹرینگ سیل)راجا پرویز اشرف نے تھاکوٹ داسو شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی۔ کوہستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا کہ چند لوگ پیلپزپارٹی کیخلاف بے جا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی جب اقتدار میں آئی تو ملک کے حالات بہت خراب تھے، لیکن یپلزپارٹی نے مشکل ترین حالات میں بھی عوامی خدمت جاری رکھی۔

یہ بھی پڑھیں  خطبۃ حجۃالوداع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker