پاکستان

اسلام آباد:وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس 9 اپریل کو لاہور میں طلب کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی توانائی کانفرنس نو اپریل  کو لاہور میں طلب کرلی ۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میزبانی کي حامي بھرلي ہے۔ چین روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم  نے کہا کہ توانائی کانفرنس میں تمام فریق شرکت کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی نے بتایا کہ چين ميں باؤ فورم کے موقع پرعالمی کمپنیوں کے سربراہوں سے توانائی کے ذرائع پر بات  ہوگی ۔۔ وزیر اعظم کے ہمراہ پینسٹھ رکنی  وفد چین گیا ہے۔ تاہم نائب وزیراعظم کے سوا کسی اعلٰی چینی عہدیدار سے ملاقات شیڈول میں نہیں

یہ بھی پڑھیں  نیب کے زیر تفتیش پروفیسرمیاں جاوید کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker