پاکستان

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ وزیرا عظم گیلانی

آرمی چیف نے کہا تھا کہ میرے بیان پر وضاحت کرنا چاہتے ہیں ۔ میں نے انہیں کہا کہ وہ وضاحتی بیان جاری کردیں۔ ہمیشہ اختیار میں توازن کی بات کی۔ سینٹ کے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ملک میں جمہوریت رہے گی۔ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے مجھے بددیانت کہنے پر افسوس ہے۔ سیکریٹری دفاع نے اٹارنی جنرل اور وزارت قانون کو بائی پاس کیا۔ وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker