تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:پیرس نے ہمارے آقائے دو جہاں کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر ہم مزمت کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلام

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)ضلعی امیرجماعت اسلامی چوہدری محمد اسلام نے کہا کہ پھر سے پیرس نے ہمارے آقائے دو جہاں کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نبی اقدس ؑ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے عالمی امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اسلام کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ یہودی لابی کا چہرہ بے نقاب کریں تو انشاء اللہ نبی کے گستاخوں کو بے نقاب کرنے سے لیکر امن کو تباہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک پیچھے نہیں ہٹیں گیاس موقع پر سید نورالحسن شاہ ،حاجی عبدالغفور زاہد،ڈاکٹر ریاض شاہد نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ اپنی جانوں سے زیادہ اپنے پیارے نبی کی حرمت عزیز ہے جانیں دے دیں گے مگر اپنے پیارے نبی کی عزت و حرمت پر آنچ نہیں آنے دینگے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی ،ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء کاختم نبوت چوک اور ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ پیرس میں دوبارہ سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے

یہ بھی پڑھیں  بھارتی حکمراں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آنے لگی، گائے ذبح کرنے پرعمرقید: قانون منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker