تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ کے ساتھ ساتھ گلوکارہ بھی ہوں،پریانکا چوپڑا

ممبئی (نمائندہ شوبز) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی سپراسٹار اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میں اداکارہ تو ہوں لیکن اب گلوکارہ بھی بن چکی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریانکا نے بتایاکہ میرا پہلا گانا ان مائی سٹی ریلیز ہوچکا ہے جس میں میرے ساتھ مشہور امریکی موسیقار ول آئی ایم نے بھی گلوکاری کی ہے ۔ پریانکاچوپڑا نے کہا کہ  میں نے کبھی کسی کا سہارا نہیںلیا، انڈسٹری میں جو کیا اپنے دم پر کیا جب کہ فضول باتوں سے نفرت ہے۔ پریانکا چوپڑا نے مزید کہا کہ ابھی ایک ہی گاناریلیزہوا ہےجب کہ البم اگلے سال ریلیز ہوگا جس میں دس بارہ سانگز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  دھرنا 2

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker