تازہ ترینکھیل

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کو یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میجز کروانے سے منع کرتے ہوئے یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائیگا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز جون میں کراچی میں شیدول تھے۔

یہ بھی پڑھیں  بنی نہر راجباہ نیاز بیگ ٹوٹ جانے سے متا ثرہ کاشتکاروں کا محکمہ انہار کی بے حسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker