تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 7: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ 7 کے آج دو میچز کھیلے جائیں گے جو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔دوسرے میچ میں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اِن ایکشن ہو گی، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button