پاکستانتازہ ترین

شاہد اسلام قائم مقام ایم ڈی پی ایس او تعینات

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے شہاد اسلام کو قائم مقام ایم ڈی پاکستان سٹیٹ آئل تعینات کر دیا۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کر دیا گیا ہے۔ شاہد اسلام پی ایس او مینجمنٹ کے بھی رکن ہیں۔واضح رہے اس سے پہلے ایم ڈی پی ایس او کو وزیر اعظم نواز شریف کے حالیہ پٹرولیم بحران کے سبب معطل کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  صدر پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker