پاکستانتازہ ترین

پی ٹی اےنےموبائل نمبرز کی دوسرے نیٹ ورک میں تبدیلی پرپابندی عائد کردی

 اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک سیلولر کمپنی کے موبائل نمبر کی دوسرے نیٹ ورک میں تبدیلی پر پابندی عائد کردی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل کمپنیاں ایک کمپنی کے موبائل نمبر کو اپنے نیٹ ورک پر منتقل نہیں کرسکیں گی اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو حکم دیا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل صارفین کو دی جانے والے یہ سہولت فوری طور پر بند کردی جائے۔ وزارت داخلہ نے ناررا کو بھی اپنا نظام مزید موثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker