تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

PTCL:2Mbps کی قیمت میں 4Mbps انٹرنیٹ

پی ٹی سی ایل کی جانب سے رمضان کے مبارک مہینے میں صارفین کے لیے خصوصی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جس میں صارفین 2Mbps پیکج کی قیمت میں 4Mbps پیکج حاصل کرسکتےہیں۔

اس آفر میں صارفین 30 ستمبر 2012 تک  1499 روپے ماہانہ میں 4Mbps انٹرنیٹ کے مزے لوٹ سکتے ہیں۔ اس کے لیے صارفین کو 1236 پر کال کرکے اپنا پیکج 4Mbps پر اپ گریڈ کروانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی سی ایل کا ٹیلی مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے بحریہ ٹاؤن سے معاہدہ

نئے صارفین اور پی ٹی سی ایل 1Mbps پیکج صارفین بھی اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  PTCL3جی ایوو ڈونگل اب ایک طاقتور وائے فائے ہاٹ سپاٹ میں تبدیل

نوٹ:

  • یہ آفر 20 جولائی 2012 سے30 ستمبر 2012 تک موثر ہے۔
  • صارفین 30 ستمبر سے قبل 1236 پر کال کرکے اپنا پیکج واپس 2Mbps پر ڈاؤن گریڈ کروا سکتے ہیں۔
  • 30 ستمبر کے بعد 4Mbps پیکج کے چارجز 1999 روپے ماہانہ چارج کیے جائیں گے۔
  • انٹرنیٹ استعمال کی ماہانہ حد 300GB ہے ، حد سے تجاوز کرنے پر 5000 روپے زائد ادا کرنا ہونگے۔
  • دیگر شرائط لاگو ہونگی۔
یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :سمندر پار پاکستانی وطن عزیز کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں . میاں محمد منیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker