علاقائی

وہاڑی: پی ٹی سی ایل کیبل پھر چوری،صارفین پریشان

وہاڑی(بیورو چیف) پی ٹی سی ایل ایک دفعہ پھر سے چوری ہوگئی ہے۔وہاڑی کے صارفین پریشان۔تفصیلات کے مطابق پانچویں دفعہ پھر پی ٹی سی ایل کی سو گز کیبل ایک ہی چگہ سےچوری ہو گئی ہے جس سے وہاڑی کے لوگ ٹیلفون اور انٹرنیٹ سے محروم ہیں اور کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ جبکہ ابھی تک کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ پی ٹی سی ایل کو تقریباً پندرہ لاکھ کا نقصان ہو چکا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker