پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر سے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی لیکن 26 نومبر کو عمران خان نے روکنے کا کہا تو کارکنان کو روک لیاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button