ملتان﴿بیورورپورٹ﴾ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پروزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ آئین وقانون کی بالادستی ہے۔اب نئے حکمران بھی جان لیں کہ پاکستان میں انصاف کے دور کا آغاز ہورہا ہے۔ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدراعجازجنجوعہ،یونس غازی،نوربھابھہ،جوادامین قریشی،جاویدلغاری،ڈاکٹرفاروق لنگاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
You must be logged in to post a comment.