پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، حکومت

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملات بات چیت سے ہی حل ہوں گے، عمران خان احتجاج مؤخر کرتے تو مذاکرات شروع ہوچکے ہوتے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات پر وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی، اس موقع پر کہا گیا کہ حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملات مذاکرات سے ہی حل ہوں گے، فيصل آباد ميں پيش آنیوالے واقعات افسوس ناک ہيں، تحريک انصاف نے مذاکرات پر احتجاج کو ترجيح دی، عمران خان احتجاج مؤخر کرتے تو بات چیت شروع ہوچکی ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں  اربازخان اورخوشبو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker