تازہ ترینعلاقائی

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی‘چوہدری الیاس مہربان

downloadاسلام آباد(پ ر) پاکستان تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی اور وطن عزیز کو ڈاکوؤں‘ چوروں اور لٹیروں سے نجات دلائے گی‘ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ‘ نامزد امیدوار حلقہ NA-49 اسلام آباد نے فیصل علوی کے تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا‘ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے ‘ ینگ جنریشن ملک و قوم کاسرمایہ ہیں‘ چوہدری الیاس مہربان نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے پاکستان میں تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے ‘ اس موقع پر فیصل علوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا عمران خان ملک بچانے نکلے ہیں‘ نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں‘ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں جمہوری جماعت ہے‘ تحریک انصاف نے پارٹی الیکشن کرواکر مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اوربھارت کےمابین بس اورٹرک سروس کااقدام قابل تحسین ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker