تازہ ترینعلاقائی

تحریک انصاف کےنوجوان رہنمارانانعیم انورنے تحصیل پتوکی کی صدارت کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

PHOTO RANA NAEEM ANWER 16-2-2013بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیروتحریک انصاف کے نوجوان رہنما رانا نعیم انور نے پارٹی انتخابات میں تحصیل پتوکی کی صدارت کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔نظریاتی کارکن مجھے ووٹ دیں گے اوربار بار پارٹیاں بدلنے والوں کو شکست فاش ہوگی۔نعیم انور کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیروتحریک انصاف کے pp184 کے آرگنائزر اور دیرینہ کارکن رانا نعیم انور نے تحصیل پتوکی کے پارٹی انتخابات کیلیے بطور صدر اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرادیے۔کاغزات جمع کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ نظریاتی کارکنوں کی اکثریت ان کے ساتھ ہے اور انشا ء اللہ تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن ان کا ساتھ دیں گے اور بار بار پارٹیاں بدلنے والوں کو شکست فاش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں چوری کی چار وارداتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker