پاکستانتازہ ترین

پنجاب سے تحریک انصاف کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا

لاہور(پاک نیوز) تحریک انصاف کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ سپیکر چودھری پرویز الہی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر چودھری پرویز الہی نے اجلاس کی صدارت کی۔ تحریک انصاف کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ سپیکر چودھری پرویز الہی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔ ن لیگ کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button