علاقائی

سرگودھا:محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےکےحق میں ملازمین کی احتجاجی ریلی

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹر﴾ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حق میں ملازمین کی احتجاجی ریلی ورکروں کے معاشی قتل کو فوری روکنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے درجنوں ملازمین نے ڈی سی او آفس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا ریلی کے شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے محمد بلال امتیاز ‘عارف اور ثمر سمیت دیگر مقررین نے مطالبہ کیا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر مستقل کیا جائے وگرنہ 24سو ملازمین معاشی بدحالی کا شکار ہوجائینگے ۔اگر مستقل نہ کیا گیا تو ملازمین احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرنے پر مجبورہوجائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker