لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو اس ضمن میں جلد از جلد کارروائی مکمل کرکے کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

You must be logged in to post a comment.