پاکستانتازہ ترین

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اقدامات تیز کیئے جائیں،زرداری

کراچی(مانیٹرنگ سیل) صدرآصف علی زرداری نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کےعوام سے کیا گیا وعدہ پورا ہوگا۔ نوڈویرو میں پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم شہاب کی سربراہی میں جنوبی پنجاب کے وفد نے صدر سے ملاقات کی اورعلاقائی مسائل پرگفتگو کی ۔اس سےقبل گڑھی خدابخش میں انہوں نےبینظیرشہید بھٹو، ذوالفقارعلی بھٹواوردیگرشہداء کےمزار پرحاضری دی، پھولوں کی چارچڑھائی اورفاتحہ پڑھی ۔ وہ اپنےآبائی گاؤں نوابشاہ بھی گئے جہاں انہوں نےاپنی والدہ اور والد کے قبروں پرحاضری دی اور دعا پڑھی

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی خان:ایک ہی خاندان کے 3 افراد پر تیزاب پھینک دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker