پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کااجلاس 6 اپریل تک ملتوی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس کے آغاز پر اسمبلی میں اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی، آج وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہونا تھا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزارت اعلی کیلئے امیدوار پرویز الہی کو نامزد کیا تھا اور حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کے امیدوار تھے۔عبد العلیم خان گروپ نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ ترین گروپ بھی حمزہ شہباز کے حمایتیوں میں شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button