پاکستانتازہ ترین

لاہور:بنجاب کی 21 رکنی کا بینہ نے حلف اٹھا لیا

qabinaلاہور(مانیٹرنگ سیل) گورنرپنجاب مخدوم احمد محمود نے پنجاب کی 21 رکنی کابینہ سے حلف لے لیا۔پنجاب کی نئی کابینہ میں رانا ثنااللہ ، رانا مشہود ، مجتبی شجاع الرحمان ، ملک اقبال چنڑ ، آصف سعید منہیس ، ڈاکٹر فرخ جاوید ، بلال یاسین ، آصف علی ملک ، خلیل طاہر سندھو ، بیگم حمیدہ ، چودھری محمد شفیق ، چودھری عبدالوحید ، تنویر اسلم ، میاں یاورزمان ، سید ہارون احمد سلطان ، شیرعلی خان ، شجاع خانزادہ ، بیگم ذکیہ شاہنواز ، راجہ اشفاق سرور ، ندیم کامران اور عطا مانیکا کوشامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  موہن جو داڑو کی تاریخی حیثیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker