پاکستان

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی

لاہورۃنامہ نگار)اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ہونےوالا پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدترین ہنگامہ آرائی کے باعث کچھ دیر کےلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ اسپیکر اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے اپنے چیمبر میں بلالیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں پی آئی سی اسکینڈل اور پنجاب کے مالی بحران پر بحث کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف میں ایک اور ”باغی “

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker