تازہ ترینعلاقائی

لاہور:پولیس نے 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا

لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا ہے جس نے ایک 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار میں 6 سالہ بچے محمد حسنین پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا گیا تاہم محمد حسنین اپنے والدین کے ہمراہ انصاف کے حصول کیلئے سیشن عدالت پہنچ گیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نوید اقبال نے محمد حسنین کو مقدمے سے باعزت بری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے گرفتار کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے. چوہدری رضوان احمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker