تازہ ترینعلاقائی

لاہور:حمزہ شہبازپنجاب سپورٹس بورڈ کی چیئرمین شپ سےمستعفی

لاہور(نامہ نگار)وزیراعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے اور قومی اسمبلی کے رکن میاں حمزہ شہباز نے پنجاب سپورٹس بورڈ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔پنجاب حکومت نے یہ اسستعفیٰ منظور کرلیا ہے لیکن  استعفے کی وجہ سامنے نہیں لائی گئی تاہم دنیا نیوز کا کہنا ہے کہ یہ استعفیٰ انتخابی مہم  جاری رکھنے کیلئے دیاگیا ک ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے حکم جاری کر رکھا ہے کہ کوئی حکومتی عہدیدار اتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا  جبکہ حمزہ شہباز ان دنوں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ضلع میں سستے بازار اور مخصوص مارکیٹیں عوا می خدمت کی جانب ایک اہم قدم ہے ممبر ٹیکسز پنجاب مظفر محمود

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker