پاکستان

ملتان:قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف،علما کا احتجاج

ملتان(نامہ نگار)ملتان کینٹ قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے، کھلی ہوئی قبروں کے قریب سے کفن اور دستانے برآمد ہوئے ہیں، واقعے کے خلاف اہل محلہ اور علمائے کرام نے احتجاج کیا ہے۔ملتان کینٹ میں واقع آرمی قبرستان میں متعدد قبروں کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق قبروں سے مردے نکالے گئے ہیں قبرستان میں چار قبریں کھودی ہوئی پائی گئی ہیں اور قبروں کے باہر سے دستانے اور کفن بھی بر آمد ہوئے ہیں۔ واقعہ پر اہل علاقہ نے واقعے پر احتجاج کیا۔ سیکیورٹی ادارے اور پولیس واقعے کے تحقیقات کررہے ہیں۔ علمائے کرام نے قبروں کی بیحرمتی کی شدید مذمت کی ہے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو بازیاب کروا لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker