پاکستانتازہ ترین

این اے151: پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی کامیاب

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان حلقہ این اے ایک سو اکیاون کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی نے 64628 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالقادر گیلانی نے اپنے مقابل امیدوارشوکت بوسن کو 4096 ووٹوں سے شکست دی۔ شوکت حیات بوسن نے 60532 ووٹ حاصل کیئے۔

یہ بھی پڑھیں  افغان خفیہ ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کی کوشش ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker