پاکستانتازہ ترین

قادیانی عالم تتلی کیساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)قادیانی عالم تتلی کیساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا قادیانی قیادت معاملے کو گول گول گھما کر رفع دفع کرنے کی بھرپور کوششوں میں مصروف تفصیلات کے مطابق محلہ دارلفتوح کا رہائشی قادیانی عالم کلیم احمد جو کے ابھی قادیانیوں کے تعلیمی ادارے میں پانچویں سال کا طالب علم ہے ایک تتلی کو بیرون شہر سے لے کرچناب نگر میں داخل ہوا تو مشکوک دکھائی دینے پر کچھ لوگوں نے پیچھا شروع کر دیا اور وہ تتلی جس کا نام آسماء معلوم ہوا ہے کو لے کر محلہ نصرت آباد کے ایک اور قادیانی عالم جو کے خود پانچویں سال کا ہی طالب علم ہے کے گھر پر لے گیا جہاں سے وہ بلال کلیم اور تتلی کو اپنے گھر میں چھوڑ کر باہر سے دروازے کو تالا لگا کر فرار ہو گیا جبکہ باہر لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا تو قادیانیوں کی قیادت اور قادیانی پرائیویٹ پولیس نماء غنڈے بھی جائے وقوع پر پہنچ گئے اور تین گھنٹے انتظار کے بعد قادیانی فورس نے تالا توڑ کر پراوانے اور تتلی کو باہر نکالا اور قادیانی پرائیویٹ عدالت میں لے گئے جہاں جا کر سارے معاملے کو رفع دفع کرنے کی بھر پور کوشش تاکہ قادیانی نام نہاد عالموں کا یہ غلیظ کھیل معاشرے کے سامنے نا آ سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker