پاکستانتازہ ترین

ڈنگہ:پارٹی سیاست میں پارٹی کےقواعد و ضوابط کااحترام کیاجاتا ہے،قمرزمان کائرہ

qamar zamanڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم حلفاً کہتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کہے حلقہ این اے106 کا الیکشن تم نہیں لڑو گے تو میں الیکشن ہر گز نہیں لڑوں گا انہوں نے کا کہاکہ پارٹی سیاست میں پارٹی کے قواعد و ضوابط اور پارٹی لیڈر شپ کے فرمان کا احترام کیا جاتا ہے اور کیا بھی جانا چاہیے،ان خیالات کااظہار انہوں نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو انتخابات اپنے وقت پر ضرور ہونگے،اس سلسلہ میں قطعاً کوئی ابہام نہیں ہماری جماعت جمہوریت پر کامل یقین رکھتی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button