پاکستانتازہ ترین

ڈنگہ :ہم اچھےعمل پر حکومت سے تعاون کریں گے، قمرزمان کائرہ

qamar zamanڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدی قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم اور علاقہ کی تعمیر و ترقی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے خوشخالی کیلئے میاں محمد نواز شریف انکی پارٹی مسلم لیگ ن اور اپنے حلقہ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کو نہ صرف مبارکباد پیش کرتا ہوں بلکہ انہیں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں تحفظات کے باوجود ہم اور ہماری پارٹی انتخابی نتائج کو دل و جان سے تسلیم کرتے ہیں،پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کو ہماری طرح کھلے دل سے تسلیم کریں،دھرنے کی بجائے دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو دیں،جمہوری حکومت جمہوری انداز میں اقتدار منتقل کر رہی ہے جو وطن عزیز میں جمہوریت کے استحکام کی علامت ہے،ہم اچھے عمل پر حکومت سے تعاون کریں گے جبکہ مخالفت براے مخالفت نہیں تعمیری مخالفت کر کے اپنا قومی فریضہ سر انجام دیں گے،نگران حکومت کو بجلی یا تیل کی قیمتوں میں اضافہ یا ردوبدل کا اختیار نہیں،یہ اضافہ فی الفور واپس لیا جائے یہ فیصلہ نئیی حکومت کا اختیار ہے،سپریم کورٹ اس بات کا از خود نوٹس لے کر اقدامات اٹھائے،بلدیاتی انتخابات کرانامسلم لیگ ن کا وعدہ ہے جب بھی جب بھی الیکشن ہوئے بھر انداز سے الیکشن میں حصہ لیں گے،ہر الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہونا چاہیے ناظم سیٹ کا نظام بہترین بلدیاتی نظام ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ترک پارلیمانی انتخابات ، پولنگ آج ہو گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker