پاکستانتازہ ترین

رینالہ خورد:ماضی میں اعوان صدرکے خلاف سازشیں ہوئیں، قمر زمان کائرہ

qamar zamanرینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) ماضی میں اعوان صدر کے خلاف سازشیں ہوئیں صدر آصف علی زرداری نے اپنے تما م اختیارات پارلیمنٹ کو ثونپ کر جمہوریت کو فروغ دیااورسازشوں کا قلا قمہ کر دیا عام انتخابات وقت پر صاف اور شفاف ہوں گے مسلم لیگ ن ا لزام تراشی کی بجائے الیکشن کی تیاری کرے 2008اورآج کے پاکستان میں واضح فرق ہے ہم نے اقتدار سنبھالا تو ملک میں جگہ جگہ دہشت گردی اوربم دھماکے ہورہے تھے توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے مذکورہ حکومت نے 3500میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ سسٹم میں شامل کی قمر زمان کائرہ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نشراشاعت قمر زمان کائرہ نے رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد کے منتخب شدہ ممبران عہدیدران سے حلف لینے کے بعد میڈیا اور پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اعوان صدر جمہوریت کے خلاف سازشوں کا گاڑبنا رہا موجودہ صدر آصف علی زداری نے اپنے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو ثونپ کر جمہوریت کو فروغ دیا اور سازشوں کا قلا قمہ کر دیا جمہوری صدر پاکستان کی بقاء کا ضامن ہے صدر آصف علی زداری نے اعوان صدر جاتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ چلنے کی دعوت دی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ 2008اور آج کے پاکستان میں واضح فرق ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جب اقتدار سنبھالا تو دہشت گرد پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے جگہ جگہ بم دھمکے کر رہے تھے دہشت گردی کا یہ علم تھا کہ ہماری فورسزپولیس اور سولین بم دھمکوں میں شہید ہورہے تھے بم دھمکاوں میں شہید افراد کے جنازے رات کی تاریکیوں میں چھپ کر پڑتے تھے آج موٹی بھر دہشت گرد چھپ کر اپنی کاروائیاں کر رہے ہیں دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی اور ہماری اتحادی جماعتیں بھی اس کا شکار ہوئی ہیں ہمیں بھی دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن ہمارا ایمان ہے کہ جو رات قبر میں ہے وہ مل کر ہی رہے گی ہم اپنے لیڈران کی طرح اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عوام کی خدمت جاری رکھے گے پاکستان مسلم لیگ ن الزام تراشی کی سیاست ختم کر کے الیکشن کی تیاری کرے پنجاب کے خادم اعلیٰ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میک توڑنے سے بھٹو نہیں بنا جاسکتا ۔پاکستان پیپلز پارٹی قربانیوں کی ایک داستان ہے محترمہ بینظیر بھٹو کو پاکستان آنے سے روکنے کیلئے دھمکیاں دی گئی بلاخر ان کو شہید کر دیا گیا لیکن اس کے برعکس شریف برداران مشکل وقت میں ملک چھوڑ کر بھاگ گئے اور معاہد ہ کے باوجود مکہ میں بیٹھ کر مسلسل جھوٹ بولتے رہے وہ پا کستان پیپلز پارٹی کا کیا مقابلہ کریں گے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ممبئی بم دھمکوں کے بعد پاکستان دنیا میں تنہا ہو گیا اندرونی اور بیرونی ہر طرف سے سازشوں کا سامنا تھا آج پاکستان ایک مضبوظ پلیٹ فارم پر کھڑا ہے عالمی دنیا میں دہشت گردی کے کیخلاف ہماری کوششوں کو سراحاگیا ہے آخر میں ان کا کہنا تھا کہ میں مانتا ہوں آج ملک میں توانائی اور بے روزگاری جیسے مسائل ضرور ہیں ہماری حکومت نے 3500میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی بھاشا ڈیم کی تختی 2006میں لگی لیکن اس کی زمین ہم نے خریدی1993میں محترمہ بینظیربھٹو نے 500میگاواٹ کے مہعدہ کیے جیسے بعد میں کینسل کر دیئے گیا جس کی وجہ سے آج ملک میں توانائی کا بحران ہے

یہ بھی پڑھیں  میرغضنفر نے گورنرگلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker