پاکستانتازہ ترین

حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے اثاثے باہرہیں،قرضے معاف کرائے ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے،حکومت چاہتی ہے اس کی چوری پکڑی گئی تواب سب کو پکڑو،کراچی کوجب بھی بند کیا گیا اس کی مذمت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker