پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں احتجاج کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں،کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے پیچھے سیاسی محرکات نظر آتے ہیں۔ اولپنڈی اور مری سے آنے والوں کوروکنا پنجاب پولیس کی ذمہ داری تھی۔اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جھنڈے ، ڈنڈے اور اسلحہ اٹھائے لوگوں کو پنجاب پولیس نے کیوں نہیں روکا ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پرامن احتجاج کیا جائے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا جائز نہیں ۔ دنیا میں پاکستان پہلا ملک ہے جس نے گستاخانہ فلم کے خلاف پورا ایک دن احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ صدر گستاخانہ فلم کے معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی اٹھائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  شبہاز شریف کل بھی جھوٹ بولتے تھےاور آج بھی : قمر الزمان قائرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker