تازہ ترینفن فنکار

ملتان:قندیل بلوچ کا آئی فون تاحال ڈی کوڈ نہ ہوسکا

ملتان (بیورو رپورٹ)مقتول ماڈل گرل اور اداکارہ قندیل بلوچ بلوچ کا آئی فون تا حال ڈی کوڈ نہ ہو سکا،فون کو ڈی کوڈ کرانے کے لیے پولیس نے فون کمپنی کو مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ قندیل بلوچ کا آئی فون ڈی کوڈ ہونے کے لیے لاہور بھیجا گیا تھا لیکن تاحال ایسا ممکن نہ ہو سکا ،اگر فون کو خود سے ڈی کوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تو ڈیٹا ختم ہو جائے گا ۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے دیگر دو فونز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button