تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ: 13سالہ راھاہ کی پھانسی لگی لاش بااثر سیٹھ کے گھر سے برآمد

سانگھڑ (بیورو رپورٹ)13سالہ راھاہ کی پھانسی لگی لاش بااثر سیٹھ کے گھر سے برآمد۔ تفصیل کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاوں کی رہائشی غریب راھاہ جو سانگھڑ شہر کے بااثر سیٹھ راتن کمار کے گھر گھریلو کام کاج کرتی تھی آج اپنے معمول کے اپنے گاوں سے شہر سیٹھ رتن کے گھر کام کرنے آئی شام کو جب راھاہ گھر نہ پہنچی تو گھر والوں معلوم کرتے سیٹھ رتن کے گھر پہنچ گئے سیٹھ کی بیوی راھاہ کو بلانے گئی تو راھاہ کی لاش کمرے پڑی تھی سیٹھ رتن کے گھر والوں کا کہنا تھا کہ راھاہ نے خود نامعلوم وجہ پر گلے میں پھنڈا ڈال کر خود کشی کی ہے جبکہ ورثہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی معمول کے مطابق کام پر آئی تھی ان کو شبہ ہے کہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے جس پر وہ دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرنے پر مجبور ہوئی ہوگی ڈاکٹر شبیر چینہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رپورٹ دی جائے گئی پولیس مزید تفتش کر رہی ہے آخری اطلاع آنے تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker