تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:بیٹی پرظلم کرنے والے داماد کو سسر نے جان سے ماردیا

چنیوٹ (بیورو رپورٹ )گھریلو معاملات میں مداخلت اور بیٹی پر ظلم کرنے والے داماد کو سسر نے جان سے مار دیا جبکہ ٹیکسٹائل مل کو جانے والی تیز رفتار بس اُلٹنے سے درجنوں خواتین سمیت 40افراد شدید زخمی ہوگئے5کی حا لت نازک بتایا گیا ہے نواحی علاقہ میں گھریلو جھگڑے اور بیٹی سے ناروا سلوک کرنے پر ماموں سسر سکندر حیات نے اپنے دامادلیاقت علی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ریسکیو1122کوارڈئنیٹر محمد ضمیرالحسن کے مطا بق فیصل آبا د روڈ نزد شمس مل کے قریب ٹیکسٹائل ملز کو جانے والی خواتین کی تیز رفتار بس اوور سپیڈ کی وجہ چنیو ٹ سے فیصل آبا د جاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں نا زیہ دختر نا صر ، عظمہ دختر نا صر ، عرو ج دختر دلا ور ، گڑیا دختر دلا ور، بشرا دختر یونس ، نو رین دختررشید ، صفینہ دختر اسلم ، بینش دختر محمود ، عظمہ دختر احمد ، رخسا نہ دختر رفیق ، سہر با نو دختر فلک شیر ، عا صمہ دختر اکمل ، بینش دختر حا جی محمد ، نا صرہ دختر خضر ، سدرہ دختر محمد علی ،صعدیہ دختر شفیع، نصرت دختر مقبو ل ، رضیہ دختر اکمل ، سمیرہ دختر شبیر ، مصبہ دختر رحما ن، جمیلہ زوجہ یو سف ، کرن دختر اخلا ق ائمہ دختریوسف ، لیلہ اخلا ق دختر اخلا ق شدید زخمی ہو گئیں ریسکیو 1122 نے فو ری ریسپا نس کیا اور طبی امداد دیتے ہو ئے DHQ چنیو ٹ شفٹ کیا

یہ بھی پڑھیں  شراب کئی صدیوں تک دوا سمجھی جاتی رہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker