تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد/للیانی : نامعلوم شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) نامعلوم شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس تھانہ مصطفی آباد نے اطلاع دینے والے شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ مصطفی آباد کو راجباہ رام تھمن سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا،پولیس تھانہ مصطفی آباد نے اطلاع دینے والے بہادر خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نا معلوم شخص کے ورثہ اور نا معلوم قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کی جاری تحریک تکمیل پاکستان اور بھارتی عزاہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker