تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:بدچلنی کے شبہ میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا، ملزم موقع سے فرار

qatalاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)بد چلنی کے شبہ میں بھائی نے بہن کو فائر مارکر قتل کردیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ کھرل کلاں کے رہائشی اللہ دتہ کو اپنی بہن طاہرہ بی بی کے کردار پر شبہ تھا جو اپنی بہن کو بدکرداری سے منع کرتا گزشتہ روز اللہ دتہ نے موقع پاکر اپنے دستی پسٹل سے فائر مارکر اپنی بہن طاہرہ بی بی کو شدید زخمی کردیا جو خون میں لت پت ہو کر زمین پر گرپڑی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ضروری کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker