تازہ ترینعلاقائی

گھریلو تنازعہ پوتے نے فائرنگ کر کے دادا کو موت کے گھاٹ اتار دیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر) گھریلو تنازعہ پوتے نے فائرنگ کر کے دادا کو موت کے گھاٹ اتار دیا قتل کی واردات چک نمبر 32ون اے ایل میں ہوئی مقدمہ درج ملزم گرفتار واقعات کے مطابق نواحی گاؤں 32ون اے ایل کا رہائشی صابر حسین جو بری عادات کا مالک تھا جبکہ صابر حسین کا دادا محمد شفیع اس کو بری عادات سے منع کرتا تھا گزشتہ روز بھی صابر حسین کے دادا محمد شفیع نے اسے لعن طعن کیا جسپر وہ طیش میں آگیا اور اپنے دستی پسٹل سے فارنگ کر کے اپنے دادا محمد شفیع کو قتل کر دیا تھانہ شیر گڑھ پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے صابر حسین کو گرفتار کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:میا ں نوازشریف پوری قوم کی امید وں کامرکزبن چکےہیں ،رانا اسحاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker