علاقائی

چنیوٹ:نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

چنیوٹ ﴿نامہ نگار﴾چنیوٹ جھنگ روڈ پر ریاض شاہ کے پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا جس سے دو افراد ہلاک اور خاتون شدید زخمی تفصیل کے مطابق چنیوٹ جھنگ روڈ پر ریاض شاہ کے پمپ کے قریب سعد احمد ،محمد جگدے اور اس کی بیوی بازار جارہے تھے کہ ان کے مخالفین نے ریاض شاہ کے پمپ کے قریب ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے جگدے موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ سعداحمد کو ہسپتال لے جاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا اس کی بیوی نازک حالت میں ہسپتا ل داخل ۔

یہ بھی پڑھیں  گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑا کی پرنسپل گریڈ 20میں اپ گریڈ۔پروفیسرظفرعلی ٹیپو نے چارج سنبھال لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker