پاکستانتازہ ترین

قیامت نہ آئی ، مایاتہذیب کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی

imagesلاہور(ڈیسک رپورٹر) مایا کیلنڈر اختتام ہوگیا لیکن زمین پر کوئی تباہی نہیں ہوئی جبکہ پاکستانیوں نے پیش گوہیوں کو مذاق قراردیا۔ پانچ ہزار ایک سو چھبیس سال بعد مایا کیلنڈر کا جمعہ کی سہہ پہر چار بج کر گیارہ منٹ اورگیارہ سیکنڈ پر ختم ہوگیااور مایا تہذیب کے لوگ خصوصی عبادات اور دعائیں کرتے رہے جبکہ روس میں لوگ بنکروں اور سربیا میں پہاڑوں پر چڑھ گئے ۔پاکستان میں قوم نے قیامت سے متعلق خبروں کو مذاق قراردیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا لیکن پاکستان میڈیا نے بھی پیش گوہیوں سے متعلق خصوصی کوریج دی ۔میڈیا پر نشر ہونے والے لوگوں کے تاثرات میں لڑکیاں ناخن تراشنے اور شاپنگ وغیرہ کی آخری فرمائشیں کرتی نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا کے عوام نے مسلم لیگ(ن) کو مسترد کر دیا ہے۔غلام سرورخان

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker